حیدرآباد۔28۔مارچ (اعتماد نیوز)آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج
بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے
کہا کہ نریندر مودی
کا خواب کبی پورا ہونے والا نہیں ہے۔ نریندر مودی وزیر
اعظم بننے کی صورت میں ملک کو وہ فرقوں میں تقسیم کرینگے۔اور ملک کی عوام
مودی کو وزیر اعظم کی حیثیت سے تسلیم نہیں کریگی۔